عالمی محل وقوع

یو کے اور پاکستان

ہمارا مشن

ھمارا مشن بین الاقوامی اور علاقائی امن و امان کے ہدف کے ساتھ پا کستان کے تعمیری اشتراک کا تحفظ، پا کستان میں انسانی حقوق، ترقی اور پا ئیدار ترقی کا فروغ، برطانیہ کی اقتصادی ترقی میں پیش رفت اور عوام کے لیے اعلٰی معیار کی خدمات کی فراھمی ہے۔ ہم برطانوی ٹیم کے تمام عناصر کے درمیان قریبی تعاون کو یقینی بنا کر، ایک محفوظ خوشگواراور مو‎‎ثر اخراجات کے ساتھ بہترین طرزِ عمل سے مزین ماحول میں ان مقاصد کے حصول کے لیے کام کرینگے۔

ادارے

برٹش ہائی کمیشن اسلام آباد

ہم ہمارے شہریوں اور کاروباری اداروں کو تعاون فراہم کرتے ہوئے پاکستان میں برطانوی مفادات کو فروغ دیتے ہیں۔

مکمل پروفائل اوررابطے کی تمام تفصیلات دیکھئیے

برطانوی ہائی کمیشن، اسلام آباد

ڈپلومیٹک انکلیو، Ramna 5، پی او بکس 1122،
اسلام آباد

پاکستان

GMT: پیر - جمعرات: 1115-0300; جمعہ:0800-0300. مقامی وقت: پیر - جمعرات: 1615-0800; جمعہ:1300-0800

Access and opening times

یو کے ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ

یو کے ٹریڈ اینڈ انوسٹمنٹ (UKTI) برطانیہ کی کمپنیوں کو عالمی معیشت میں کامیاب ہونے میں مدد کرتی ہے۔ ہم غیر ملکی کمپنیوں کو برطانیہ کی متحرک معیشت کے لئے ان کے اعلی معیار کی سرمایہ کاری لانے میں مدد کرتے ہیں۔

مکمل پروفائل اوررابطے کی تمام تفصیلات دیکھئیے

یو کے ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ, کراچی

برطانوی ڈپٹی ہائی کمیشن
شاہراہ ایران
کلفٹن
کراچی
75600
پاکستان

ڈیفڈ پاکستان

ہم غربت کو کم کرنے اور ایک خوشحال اور مستحکم ملک کی تعمیر میں مدد کرنے کے لئے پاکستان میں کام کرتے ہیں

مکمل پروفائل اوررابطے کی تمام تفصیلات دیکھئیے

ڈیفڈ پاکستان

برطانوی ہائی کمیشن، اسلام آباد
ڈپلومیٹک انکلیو،
Ramna 5،
پی او بکس 1122،

اسلام آباد
پاکستان

برٹش ڈپٹی ہائی کمیشن، کراچی

ہم برطانیہ، برطانوی شہریوں اور برطانوی معیشت کی ترقی کے لیے پاکستان میں خدمات انجام دیتے ہیں۔

مکمل پروفائل اوررابطے کی تمام تفصیلات دیکھئیے

برطانوی ڈپٹی ہائی کمیشن کراچی

شاہراہ ایران
کلفٹن
کراچی 75600

پاکستان

GMT:
Mon-Thurs: 0330-1100
Fri: 0330-0730