اپنا نمونہ خود لینے والی HPV جانچ کی کٹ: استعمال کا طریقہ (Urdu)
NHS رحم کے منہ کی جانچ کے پروگرام کی طرف سے فراہم کیے گئے) HPV رحم کے منہ کے وائرس (کی خود جانچ کی کٹ استعمال کرنے کی ہدایات۔
Applies to England
دستاویزات
تفصیلات
این ایچ ایس بعض خواتین اور رحم کے دہانے (cervix) رکھنے والے افراد کو HPV کی خود ٹیسٹنگ کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ یہ ایک متبادل طریقۂ جانچ ہے جس کے ذریعے “ہیومن پیپیلوما وائرس”، جسے HPV بھی کہا جاتا ہے، کی موجودگی کا پتا لگایا جاتا ہے۔
HPV ایک عام وائرس ہے اور عموماً بے ضرر ہوتا ہے، لیکن اس کی بعض زیادہ خطرناک اقسام آپ میں سروائیکل کینسر میں مبتلا ہونے کے امکانات کو بڑھا سکتی ہیں۔ آپ HPV کا سیلف ٹیسٹ تنہائی اور رازداری میں خود ہی کر سکتے ہیں۔