Skip to main content

سروائیکل کینسر سے بچاوَ کی مدد کے سیلف ٹیسٹ (گھر میں خود ٹیسٹ کرنا)

Applies to England

دستاویزات

تفصیلات

این ایچ ایس بعض خواتین اور رحم کے دہانے (cervix) رکھنے والے افراد کو HPV کی خود ٹیسٹنگ کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ یہ ایک متبادل طریقۂ جانچ ہے جس کے ذریعے “ہیومن پیپیلوما وائرس”، جسے HPV بھی کہا جاتا ہے، کی موجودگی کا پتا لگایا جاتا ہے۔

Updates to this page

شائع کردہ 24 اگست 2026

Print this page