تشہیری مواد

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے آنکھوں کی سکرینگ یعنی ڈائیا بیٹک آئی سکرینگ: مختصراً وضاحت

وہ معلومات جو این ایچ ایس کی ڈائیا بیٹک آئی سکرینگ پروگرام کی وضاحت کرتی ہے۔

دستاویزات

تفصیلات

یہ معلومات ڈائیابیٹک آئی سکرینگ کی، اور یہ کیوں پیش کی جاتی ہے، کی وضاحت کرتی ہے۔

ذیابیطس والے افراد کو یہ معلومات دی جائے جب اُنہیں سکرینگ کی دعوت دی جائے۔

اِس لیف لیٹ کی فری پرنٹڈ نقول مقامی سکریننگ سروسز کو پریولنٹ کے ساتھ بھیجنے کے لیے ارسال کی جاتی ہیں سکریننگ کروانے کے دعوت ناموں کے ساتھ بھیجی جاتی ہیں ۔ پرنٹ کردہ لیف لیٹ کا مکمل پی ڈی ایف اے پی ایس آن لائن آرڈرنگ پورٹل پر دیکھیں۔

انسڈِنٹ سکرینگ کے لیے دی جانے والی دعوت میں لوگوں سے کہا جائے کہ وہ اِس لیف لیٹ کے ڈجیٹل ایچ ٹی ایم ایل ویب پیج ورژن پر جائیں۔ اگر آپ کو ان لوگوں کو ایچ ٹی ایم ایل ورژن کی نقل فراہم کرنے کی ضرورت ہو جو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں رکھتے، ملاحظہ کریں ڈیجیٹل لیفلٹس کو کیسے پرنٹ کیا جائے

ڈائیا بیٹک آئی سکرینگ کی ایک آسان گائڈ اُن لوگوں کے لیے دستیاب ہے جن کو پڑھنے کی معذوری ہو اور جنہیں لکھی ہوئی انگریزی پڑھنے میں مشکل پیش آتی ہوں۔

CTA$ اِس اشاعت کے سلسلے میں کسی قسم کی معلومات کے لئے پی ایچ ای سکریننگ ہیلپ ڈیسکسے رابطہ کریں، یہ بات یقینی بناتے ہوئے کہ آپ اس کا مکمل عنوان یعنی موضوع استعمال کریں۔ CTA$

شائع کردہ 30 January 2015
آخری اپ ڈیٹ کردہ 9 October 2023 + show all updates
  1. Translations updated inline with the DES interval changes on 1 October 2023

  2. The HTML document and leaflet have been changed to reflect that if no diabetic retinopathy was detected, you will be invited for screening every 1 or 2 years.

  3. Updating confidentiality section, replacing mention of Public Health England with NHS England.

  4. Addition of 'following medical advice' to regular exercise advice under 'How you can help' section.

  5. Addition of plain A4 PDF version for printing, to provide for people unable to access this information online.

  6. Added lifetime screening pathway animations to landing page.

  7. Translations converted to HTML.

  8. Updated guidance about use of personally identifiable information.

  9. Updated diabetic eye screening leaflet.

  10. Added HTML version of diabetic eye screening invitation leaflet.

  11. Added new easy read guide, replacing out of date leaflet.

  12. Added opt-out and patient consent information to leaflet.

  13. Addition of link to audio version.

  14. First published.