Skip to main content
رہنمائی

اسپائنا بائفڈا: والدین کے لیے معلومات

ان حاملہ خواتین کے لیے معلومات جن کے بچے کو اسپائنا بائفڈا (شگاف دار ریڑھ کی ہڈی) ہو سکتا ہے، بشمول علاج کے آپشنز۔

Applies to England

دستاویزات

تفصیلات

یہ کتابچہ اسپائنا بائفڈا کی وضاحت کرتا ہے، یہ ایک ایسا عاضہ ہے جس کی اسکریننگ این ایچ ایس فیٹل انوملی اسکریننگ پروگرام (NHS Fetal Anomaly Screening Programme) کے ذریعے کی جاتی ہے۔

کتابچے میں موجود معلومات میں درج ذیل امور شامل ہیں:

  • اسپائنا بائفڈا کیا ہے، اور یہ کتنا عام ہے
  • اس عارضے کی تشخیص اور تصدیق کیسے کی جاتی ہے
  • کون سا علاج دستیاب ہے
  • بچے کے لیے مستقبل کا امکان کیا ہے
  • آگے کیا ہوگا
  • مستقبل کے حمل میں اس کے ہونے کا کتنا امکان ہے

Updates to this page

شائع کردہ 18 فروری 2019
آخری اپ ڈیٹ کردہ 9 جولائی 2026 Show all updates
  1. Added translations in 10 languages: Arabic, Bengali, Gujarati, Simplified Chinese, Polish, Portuguese, Spanish, Romanian, Punjabi and Urdu.

  2. Added information on requesting other formats.

  3. Changed lead organisation to NHS England. Removed references to PHE.

  4. Replaced PDF with an updated HTML version.

  5. First published.

Print this page