Skip to main content
رہنمائی

ڈھانچے کی شدید خرابی (سیویئر اسکیلیٹل ڈسپلیسیا): والدین کے لیے معلومات

یہ معلومات ڈھانچے کی شدید خرابی (سیویئر اسکیلیٹل ڈسپلیسیا) کی مشتبہ یا تصدیق شدہ تشخیص والے بچوں کے والدین کو ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کے ساتھ اس کیفیت پر بات کرنے میں مدد کر سکتی ہیں۔

Applies to England

دستاویزات

تفصیلات

یہ اشاعت ڈھانچے کی شدید خرابی (سیویئر اسکیلیٹل ڈسپلیسیا) کی وضاحت کرتی ہے۔

اس میں درج ذیل کے بارے میں معلومات شامل ہیں:

  • یہ عارضہ کیا ہے
  • یہ کتنی عام ہے
  • اس کی تشخیص اور تصدیق کیسے کی جاتی ہے
  • کون سا علاج دستیاب ہے
  • بچے کے لیے مستقبل کا امکان کیا ہے
  • آگے کیا ہوگا
  • مستقبل کے حمل میں اس کے ہونے کا کتنا امکان ہے
  • مزید سپورٹ اور معلومات کہاں دستیاب ہیں

این ایچ ایس فیٹل انوملی اسکریننگ پروگرام (NHS fetal anomaly screening programme) یعنی FASP اس کیفیت کے لیے ٹیسٹ کرتا ہے۔

Updates to this page

شائع کردہ 1 ستمبر 2021
آخری اپ ڈیٹ کردہ 9 جولائی 2026 Show all updates
  1. Added translations in 10 languages: Arabic, Bengali, Gujarati, Simplified Chinese, Polish, Portuguese, Spanish, Romanian, Punjabi and Urdu.

  2. Added information on requesting other formats.

  3. Changed lead organisation to NHS England.

  4. First published.

Print this page