کٹے ہوئے ہونٹ (کلیفٹ لِپ): والدین کے لیے معلومات
یہ معلومات کٹے ہوئے ہونٹ (کلیفٹ لِپ) کی مشتبہ یا تصدیق شدہ تشخیص والے بچوں کے والدین کو ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کے ساتھ اس عارضے پر بات کرنے میں مدد کر سکتی ہیں۔
Applies to England
دستاویزات
تفصیلات
یہ اشاعت کٹے ہوئے ہونٹ (کلیفٹ لِپ) کی وضاحت کرتی ہے، یہ ایک ایسا عارضہ ہے جس کی اسکریننگ الٹراساؤنڈ اسکین کے ذریعے کی جاتی ہے۔
اس دستاویز میں درج ذیل کے بارے میں معلومات شامل ہیں:
- یہ عارضہ کیا ہے
- یہ کتنی عام ہے
- اس کی تشخیص اور تصدیق کیسے کی جاتی ہے
- کون سا علاج دستیاب ہے
- بچے کے لیے مستقبل کا امکان کیا ہے
- آگے کیا ہوگا
- مستقبل کے حمل میں اس کے ہونے کا کتنا امکان ہے
- مزید سپورٹ اور معلومات کہاں دستیاب ہیں
این ایچ ایس فیٹل انوملی اسکریننگ پروگرام (NHS fetal anomaly screening programme) یعنی FASP اس عارضے کے لیے ٹیسٹ کرتا ہے۔
Updates to this page
-
Added translations in 10 languages: Arabic, Bengali, Gujarati, Simplified Chinese, Polish, Portuguese, Spanish, Romanian, Punjabi and Urdu.
-
Added information on requesting other formats.
-
Changed lead organisation to NHS England.
-
Converted to HTML accessible format.
-
First published.