آنتوں کے کینسر کی اسکریننگ: CT کولونوگرافی (CTC) اسکین کروانا (Urdu)
NHS کی آنتوں کے کینسر کی اسکریننگ کے بعد مزید تحقیقات کی ضرورت رکھنے والے افراد کے لیے کمپیوٹیڈ ٹوموگرافی کولونوگرافی (CTC) اسکین کے بارے میں معلومات۔
Applies to England
دستاویزات
تفصیلات
جن افراد کے لیے کولونوسکوپی مناسب نہیں ہوتی، انہیں مزید تحقیقات کے لیے CTC کی پیشکش کی جا سکتی ہے۔
یہ معلومات اوپر A4 PDF فارمیٹ (انگریزی) میں بھی دستیاب ہیں، جنہیں پرنٹ کرکے ان افراد کو فراہم کیا جا سکتا ہے جو ڈیجیٹل معلومات تک رسائی حاصل نہیں کر سکتے۔
کسی اور فارمیٹ کی درخواست کرنے کے لیے، آپ 33 22 311 0300 پر فون کر سکتے ہیں یا england.contactus@nhs.net پر ای میل کر سکتے ہیں۔