پریس ریلیز

سزائے موت کے خلاف عالمی دن

سینئیروزیربرائے وزارت خارجہ بیرونس سعیدہ وارثی نے کسی بھی حالت میں سزائے موت کے خلاف برطانیہ کی دیرینہ مخالفت کااظہار کیا ہے.

اسے 2010 to 2015 Conservative and Liberal Democrat coalition government کے تحت شائع کیا گیا تھا

سینئیروزیربرائے وزارت خارجہ بیرونس سعیدہ وارثی نےکہا:

آج سزائے موت کے خلاف عالمی دن 2013ء منایا جارہا ہے،یہ موقع برطانیہ کی کسی بھی حال میں سزائے موت کی دیرینہ مخالفت کو نمایاں کرنے کا ہے۔ گزشتہ سال میں اس پرمثبت پیش رفت ہوئی ہے، خا ص طورپرگزشتہ دسمبر میں اقوام متحدہ میں ہمیشہ سے زیادہ تعداد میں ملکوں نے سزائے موت پر پابندی کے خلاف ووٹ دئیے۔ تاہم اس میں رکاوٹیں بھی آئیں جس میں ان ملکوں میں اس سزا پرعملدرآمد تھا جہاں طویل عرصے سے عملدرآمدمعطل تھا۔ برطانوی حکومت سزائے موت کے عالمی سطح پر خاتمے کے لئے بدستور پر عزم ہے اوراس کے عالمی خاتمے کی وکالت کرتی رہے گی اوردنیا بھر میں ان افراد اورگروپوں سے تعاون کرے گی جو اپنے ملکوں میں مقامی سطح پرسزائے موت کے خلاف مہم چلا رہے ہیں.

مزید معلومات

حکومت کے سزائے موت کے خلاف کام کو جاننے کے لئے سزائے موت کا خاتمہ

بیرونس سعیدہ وارثی ٹوئٹر پر@سعیدہ وارثی

وزارت خارجہ کا انسانی حقوق پر کام @وزارت خارجہ انسانی حقوق

وزارت خارجہ ٹوئٹرپر @وزارت خارجہ

وزارت خارجہ فیس بک اور گوگل+

وزارت خارجہ اردوٹوئٹریوکےاردو

وزارت خارجہ فیس بک

اردوویب سائٹ

Media enquiries

For journalists

ای میل newsdesk@fco.gov.uk

شائع کردہ 10 October 2013