خبروں کی کہانی

پہلی جنگ عظیم کو سو سال ہوئے: ہم انہیں یادرکھیں گے

برطانیہ کی پہلی جنگ عظیم میں شرکت کی سوسالہ سالگرہ کے موقع پرآج کی یادگاری تقریبات یہ ہیں، اس صفحے کو باقاعدگی سے تازہ کیا جاتا رہے گا.

اسے 2010 to 2015 Conservative and Liberal Democrat coalition government کے تحت شائع کیا گیا تھا
Sajid Javid

آج 4 اگست کو برطانیہ کو since Britain entered the پہلی جنگ عظیم میں شامل ہوئے سو سال ہورہے ہیں.

لندن اور گلاسگو میں یادگار کی پروقار تقریبات اور بیلجئیم کی تقریب میں شاہی خاندان کے اراکین اور برطانیہ، آئرلینڈ،جرمنی ، بلجئیم اور دولت مشترکہ کےسینئیر سیاسی رہنماؤں کی شرکت ہےجس کا موضوع یاد، نوجوان اور تعلیم ہے.

وزیراعظم نے کہا:

سو سال پہلے آج کے دن برطانیہ پہلی جنگ عظیم میں شامل ہوا اور ہم یہ صد سالہ تقریبات ان لوگوں کی یاد میں منارہے ہیں جنہوں نے جان دی، اوراس یقین دہانی کے لئے بھی کہ جو سبق سیکھے گئے وہ ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ایک نسل کی غیر معمولی قربانیوں کو یادرکھنا درست ہے اور ہم سب ان کے احسان مند ہیں کیونکہ ان کی بدولت ہماری آزادی قائم ہے.

وزیر ثقافت ساجد جاوید نے کہا:

سوسال گزرجانے کے بعد پہلی جنگ عظیم کے وسیع پیمانے اور قربانیوں کا تقاضا ہے کہ اس کی یاد منائی جائے.

سوسال گزرجانے کے بعد پہلی جنگ عظیم کے وسیع پیمانے اور قربانیوں کا تقاضا ہے کہ اس کی یاد منائی جائے.

تازہ بتازہ تفصیل کے لئےسماجی میڈیا

ٹوئٹر

آج کی تقریبات کی تازہ ترین معلومات کے لئے #WW1Aug4 for the latest updates on today’s commemorative events.

فیس بک

اردوویب سائٹ

شائع کردہ 22 July 2014
آخری اپ ڈیٹ کردہ 4 August 2014 + show all updates
  1. Updated with more news on events happening around the country

  2. Updated to reflect today’s activities.

  3. First published.