پریس ریلیز

برطانیہ اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کارکن منتخب ہوگیا

برطانیہ نے آج اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کے انتخاب میں کامیابی حاصل کرلی جو جنوری 2014ء سے دسمبر2016ء تک کے لئے ہوگی.

اسے 2010 to 2015 Conservative and Liberal Democrat coalition government کے تحت شائع کیا گیا تھا
The UN Human Rights Council

یہ گیارہ ماہ کی مہم کا نتیجہ ہے جس میں دنیا بھر کے ملکوں سے کافی تعدادمیں ووٹ حاصل ہوئے۔

نیویارک میں آج انتخابات کے نتائج کے اعلان کے بعدسکریٹری خارجہ ولیم ہیگ نے کہا:

مجھے بڑی خوشی ہے کہ برطانیہ انسانی حقوق کونسل میں واپس آگیا ہے.ہم اپنی آواز کوکونسل کے استحکام ، ان ملکوں سے تعاون جو اپنے یہاں انسانی حقوق کا ریکارڈبہتر بنانے کی کوشش کررہے ہوں، اوران ملکوں سے جواب طلب کرنے میں استعمال کریں گے جو اپنے عوام کے حقوق کی سنگین اورتسلسل کے ساتھ خلاف ورزیاں کرتے ہیں.

ہم کمزور ترین افرادکو تعصب سے محفوظ کرنے اورعالمی مقاصد کے حصول میں کامیاب ہونے کے لئے انتھک محنت کریں گے جس میں تنازع میں جنسی تشددکا خاتمہ، امن کی تعمیرمیں خواتین کی بھرپور شرکت کی ضرورت اور آزاد ئی اظہاراورمذہب و عقیدے کی آذادی کے عالمی حقوق شامل ہیں.

میں برطانیہ کے انتخاب کی حمایت کرنے والے ملکوں کا شکریہ اداکرتا ہوں اور کونسل کے دیگراراکین کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے چشم براہ ہوں.”

مزیدمعلومات

@وزارت خارجہ انسانی حقوق ٹوئٹر پر

برطانیہ کی امیداوری

عالمی سطح پر انسانی حقوق کے لئے برطانیہ کی کاوشیں

سکریٹری خارجہ ٹوئٹرپر @WilliamJHague

وزارت خارجہ ٹوئٹرپر @وزارت خارجہ

وزارت خارجہ فیس بک اور گوگل+

وزارت خارجہ اردوٹوئٹریوکےاردو

وزارت خارجہ فیس بک

اردوویب سائٹ

Media enquiries

For journalists

ای میل newsdesk@fco.gov.uk

شائع کردہ 12 November 2013
آخری اپ ڈیٹ کردہ 14 November 2013 + show all updates
  1. Added translation

  2. First published.