پریس ریلیز

سکریٹری خارجہ کا دیوالی 2015 پر پیغام

سکریٹری خارجہ فلپ ہیمنڈ نے دیوالی منانے والوں کو مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔ اس موقع پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی برطانیہ کے دورے پر ہیں.

سکریٹری خارجہ نے کہا:

میں برطانیہ اوردنیا بھرمیں آباد تمام ہندو اورسکھ برادریوں کو بہت خوشگواراور پرامن دیوالی کے لئے اپنی بہترین تمنائیں ارسال کررہا ہوں۔ میں جگمگاتے دئیوں کا یہ مقدس تہوار منانے والے ہر فرد کے لئےآنے والے سال میں اچھی صحت، خوشیوں اورپرمسرت لمحات کی دعا کرتاہوں۔ اس وقت جبکہ ہم وزیراعظم نریندر مودی کا برطانیہ میں استقبال کررہے ہیں، مجھے امید ہے کہ یہ تقریبات جاری رہیں گی اور بھارت سےہمارے تعلقات کو مستحکم کرنے میں مدد دیں گی۔ دیوالی اور خوشحال نئے سال کی مبارکباد.

مزید معلومات

سکریٹری خارجہ فلپ ہیمنڈ ٹوئٹر پر@فلپ ہیمنڈ

وزارت خارجہ ٹوئٹرپر @وزارت خارجہ

وزارت خارجہ فیس بک اور گوگل+

وزارت خارجہ اردوٹوئٹریوکےاردو

وزارت خارجہ فیس بک

اردوویب سائٹ

Media enquiries

For journalists

ای میل newsdesk@fco.gov.uk

شائع کردہ 12 November 2015