پریس ریلیز

سکریٹری خارجہ کا بھارتی انتخابات کے نتائج کاخیرمقدم

برطانوی حکومت نے بھارت کے وزیراعظم نریندرمودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے.

اسے 2010 to 2015 Conservative and Liberal Democrat coalition government کے تحت شائع کیا گیا تھا

سکریٹری خارجہ ولیم ہیگ نے کہا:

میں نریندرمودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کو ان کی کامیابی پرمبارکباد دیتا ہوں اور آئندہ مہینوں میں بھارت کے ساتھ پہلے سے زیادہ قریب ترشراکت داری کی امید کرتا ہوں. ووٹروں کی 81 کرور 50 لاکھ تعداد اور 915000 پولنگ اسٹیشنوں اور پانچ ہفتوں پر محیط نو دن کی ووٹنگ کے ساتھ بھارت نے دنیا کے سب سے بڑے پارلیمانی انتخابات منعقد کئے ہیں.

برطانیہ کے بھارت کے ساتھ مضبوط تعلقات ہیں اور برطانوی حکومت نئی بھارتی حکومت کے ساتھ ان تعلقات کو آگے بڑھانےاوردونوں ملکوں کے لئے تحفظ، ترقی اور خوشحالی کی فراہمی کی امید رکھتی ہے.

مزید معلومات

سکریٹری خارجہ ٹوئٹر پر @WilliamJHague

وزارت خارجہ ٹوئٹرپر @وزارت خارجہ

وزارت خارجہ فیس بک اور گوگل+

وزارت خارجہ اردوٹوئٹریوکےاردو

وزارت خارجہ فیس بک

اردوویب سائٹ

Media enquiries

For journalists

ای میل newsdesk@fco.gov.uk

شائع کردہ 16 May 2014