پریس ریلیز

سکریٹری خارجہ کی یروشلم میں دہشت گرد حملے کی مذمت

سکریٹری خارجہ نے یروشلم میں دہشت گرد حملے کے متاثرین سے تعزیت کا اظہار کیا ہےاورامن کی اپیل کی ہے.

اسے 2010 to 2015 Conservative and Liberal Democrat coalition government کے تحت شائع کیا گیا تھا

دہشت گرد حملے کے بارے میں بات کرتے ہوئے سکریٹری خارجہ فلپ ہیمنڈ نے کہا:

میں بدھ کو یروشلم کے علاقے ایمونیشن ہل میں دہشت گردی کے واقعے میں متاثرین سے افسوس کا اظہار کرتا ہوں، جب ایک کار کو ٹرام کا انتظار کرنے والے مسافروں سے ٹکرا دیا گیا اور ایک بچہ ہلاک اور سات بے گناہ زخمی افراد اسپتال لے جائے گئے۔ میں اس لایعنی حملے کی مذمت کرتا ہوں۔ مجھے مغربی بنک اور یروشلم میں حالیہ ہلاکتوں اور بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بارے میں تشویش ہے۔ ہراسرائیلی اور ہر فلسطینی کو امن اورسلامتی کے ساتھ زندگی گزارنے کاحق حاصل ہے۔ ہم امن کے خواہاں تمام افراد سے سکون قائم رکھنےکی اپیل کرتے ہیں.

مزیدمعلومات

سکریٹری خارجہ فلپ ہیمنڈ ٹوئٹر پر@فلپ ہیمنڈ

وزارت خارجہ ٹوئٹرپر @وزارت خارجہ

وزارت خارجہ فیس بک اور گوگل+

وزارت خارجہ اردوٹوئٹریوکےاردو

وزارت خارجہ فیس بک

اردوویب سائٹ

Media enquiries

For journalists

ای میل newsdesk@fco.gov.uk

شائع کردہ 24 October 2014