پریس ریلیز

وزیر برائے وزارت خارجہ کی اسرائیلی آبادکاری اعلان کی مذمت

وزیر برائے مشرق وسطی ٹوبائس ایلووڈ نے اسرائیلی آبادکاری اعلان کی مذمت کی ہے اورفیصلے کو واپس لینے پرزور دیا ہے.

اسے 2010 to 2015 Conservative and Liberal Democrat coalition government کے تحت شائع کیا گیا تھا

وزیر برائے وزارت خارجہ ٹوبائس ایلووڈ نے کہا:

برطانیہ نے اسرائیلی حکومت کے 30 جنوری کے فیصلے کی مذمت کی ہے جو مقبوضہ فلسطینی علاقے کے مغربی کنارے میں 450 آبادکاری یونٹس کی تعمیر کے لئے نئے ٹینڈر کھولنےکے اعلان سے متعلق ہے۔ اسرائیلی آبادکاری کے ضمن میں برطانیہ کا موقف واضح ہے: وہ بین الاقوامی قانون کے تحت غیرقانونی ہیں ۔ ہم حکومت اسرائیل پرزور دیتے ہیں کہ وہ اس فیصلے کو واپس لے۔ ان اقدامات پر توجہ دینا ضروری ہے جو امن کی طرف لے جاتےہیں.

مزیدمعلومات

ٹوبائس ایلووڈٹوئٹر پر@ٹوبائس ایلووڈ(https://twitter.com/TobiasEllwoodMP)

وزارت خارجہ ٹوئٹرپر @وزارت خارجہ

وزارت خارجہ فیس بک اور گوگل+

وزارت خارجہ اردوٹوئٹریوکےاردو

وزارت خارجہ فیس بک

اردوویب سائٹ

Media enquiries

For journalists

ای میل newsdesk@fco.gov.uk

شائع کردہ 30 January 2015