ہم ہمارے شہریوں اور کاروباری اداروں کو تعاون فراہم کرتے ہوئے پاکستان میں برطانوی مفادات کو فروغ دیتے ہیں۔

اسلام آباد میں واقع برٹش ہائی کمیشن اور کراچی میں برٹش ڈپٹی ہائی کمیشن ہمارے شہریوں اور کاروباری اداروں کو تعاون فراہم کرتے ہوئے پاکستان میں برطانوی مفادات کو فروغ دیتے ہیں۔ ہماری ذمہ داریوں میں مندرجہ ذیل امور شامل ہیں: ٭ دہشت گردی اور ہتھیاروں کے پھیلائو کو روک کر، اختلافات میں کمی کے لیے کوشش کرکے برطانیہ کی قومی سلامتی کا تحفظ ٭ برآمدات اور سرمایہ کاری میں اضافے، نئی منڈیاں، وسائل تک رسائی کو یقینی بناتے ہوئے اور پائیدار عالمی ترقی کو فروغ دیتے ہوئےبرطانیہ کو خوشحال بنانا ٭ جدید اور موثر مشاورت مہیا کرتے ہوئے پاکستان میں برطانوی شہریوں کے ساتھ تعاون

ہماری خدمات

ویزہ

یہ جاننے کے لیے کہ برطانیہ میں داخلے کے لیے آپ کو ویزا درکار ہے یا نہیں ۔ اور ویزے کی درخواست سے متعلق معلومات مندرجہ ذیل لنک پر موجود ہیں۔ یوکے بارڈر ایجنسی ویب سايٹ

پیدائش، اموات اور شادیاں

برطانوی شہریت کے حامل خاندانوں میں برطانیہ سے باہر ہونے والی پیدائش و اموات کے اندراج کے علاوہ برطانیہ سے باہر شادی یا ایسے کسی رشتے سے منسلک ہونے والے جوڑوں کے لیے قانونی دستاویز کے حصول کے بارے میں معلومات یہاں سے حاصل کریں۔

پاسپورٹ اور دیگر سفری دستاویز کا ہنگامی بنیادوں پر حصول

برطانیہ سے باہر سفر یا رہائش کے دوران برطانوی پاسپورٹ کی تجدید یا تبدیلی ، اور سفری دستاویز کی گمشدگی یا چوری ہوجانے کی صورت میں معلومات۔

سفر سے متعلق رہنمائی

برطانیہ سے باہر سفر یا رہائش کے دوران محفوظ رہنے اور پریشانیوں سے بچنے کے لیے معلومات۔ اس کے علاوہ اس لنک میں دنیا بھر میں موجود ہمارے تمام سفارت خانوں، ہائی کمیشن اور دیگر سفارتی دفاتر کے بارے میں معلومات دستیاب ہیں۔

قانونی خدمات

اپنے برطانوی دستاویزات کے اصل ہونے کی تصدیق کرانے کے بارے میں معلومات، تاکہ آپ کی اسناد بیرونِ ملک متعلقہ حکام کے لیے قابلِ قبول ہوں۔ برطانیہ کے اندر استعمال کے لیے برطانوی دستاویزات و اسناد کی کسی قسم کی تصدیق کی ضرورت نہیں۔

ہمارے لوگ

British High Commissioner to Pakistan
Jane Marriott CMG OBE
  • پاکستان کو ڈپٹی برطانوی ہائی کمشنر

ہمارے ساتھ رابطہ کریں


برطانوی ہائی کمیشن، اسلام آباد

ڈپلومیٹک انکلیو، Ramna 5، پی او بکس 1122،
اسلام آباد













































پاکستان

ای میل
Islamabad-general.enquiries@fcdo.gov.uk

رابطے کا فارم
https://www.contact-em...

General telephone
+92 51 201 2000/+44 20 7008 5000

GMT: پیر - جمعرات: 1115-0300; جمعہ:0800-0300. مقامی وقت: پیر - جمعرات: 1615-0800; جمعہ:1300-0800

رسائی اور کھولنے کے اوقات

برطانوی ڈپٹی ہائی کمیشن کراچی

شاہراہ ایران
کلفٹن
کراچی 75600

پاکستان

General telephone
+92 (21) 35827000

Passport enquiries telephone
00 44 208 082 4744

General fax
+92 (21) 35827005

Consular fax
+92 (21) 35827012

جی ایم ٹی:
پیر سے جمعرات: 0330-1100
جمعہ: 0330-0730

مقامی وقت:
پیر جمعرات: 0800-1615
جمعہ: 0800-1300

رسائی اور کھولنے کے اوقات

یو کے ٹریڈ اینڈ انوسٹمنٹ آفس، لاہور، پاکستان

65 مزنگ روڈ
پی او بکس 1679
لاہور

پاکستان

General telephone
+92 (042) 6316589/90

General fax
+92 (042) 6316591

GMT:
Mon-Thurs: 0330-1130
Fri: 0330-0730
Local Time:
Mon-Thurs: 0830-1630
Fri: 0830-1230

رسائی اور کھولنے کے اوقات

کارپوریٹ معلومات