پناہ کے متلاشی افراد کے لیے جسمانی اور ذہنی صحت سے متعلق مدد
یہ دستاویز فی الحال پناہ کی درخواست کرنے والے افراد کو جسمانی یا ذہنی صحت کی ضروریات کے لیے تعاون حاصل کرنے میں مدد کرتی ہے۔
دستاویزات
تفصیلات
پناہ کے متلاشی افراد کے لیے مرکزی دھارے کی ذہنی صحت سے متعلق خدمات تک رسائی حاصل کرنا مشکل ہو سکتا ہے۔
ہوم آفس اسائیلم ذہنی صحت و تندرستی کی ٹیم نے ایسی غیر سرکاری تنظیموں کو تلاش کرنے میں آپ کی مدد کے لیے ایک دستاویز تیار کی ہے جو بلا واسطہ یا بالواسطہ ذہنی صحت سے متعلق مدد فراہم کرتی ہیں۔
نوٹ: برطانیہ میں، نیشنل ہیلتھ سروس (NHS) انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ میں موجود چار ہیلتھ سسٹمز کے لیے استعمال ہونے والی مشترکہ اصطلاح ہے۔
اسکاٹش پارلیمنٹ، ویلش سینیڈ اور شمالی آئرلینڈ کی اسمبلی کو اختیارات سونپنے کے بعد سے صحت ایک منتقلی کا معاملہ رہا ہے۔ یہ منتقلی کے حکام (ڈیوالوڈ اتھارٹیز) کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی ذمہ داری کے علاقے میں صحت سے متعلق خدمات کی فراہمی تک رسائی کے بارے میں فیصلہ کریں۔
Updates to this page
-
Updated information in physical and mental health support available for people seeking asylum document.
-
Added translations for Punjabi, Somali, Spanish, Turkish, Urdu and Vietnamese.
-
Added translations for Arabic, Chinese and Pashto.
-
First published.