پریس ریلیز

سلامتی کونسل مباحثہ:تنازعات میں جنسی تشدد سے بچاؤ

سکریٹری خارجہ ولیم ہیگ 24 جون کو اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں تنازعات میں جنسی تشدد سے بچاؤ پر ہونے والے مباحثے کی صدارت کررہے ہیں.

اسے 2010 to 2015 Conservative and Liberal Democrat coalition government کے تحت شائع کیا گیا تھا
Preventing Sexual Violence Initiative Poster

تنازعات کے دوران عصمت دری اوردوسری طرح کے جنسی تشدد افسوسناک طور پرعام ہیں جن سے زیادہ ترعورتیں اور لڑکیاں لیکن مرد اور لڑکے بھی متاثر ہوتے ہیں۔ تنازعات میں جنسی تشدد سے بچاؤ پر ہونے والے مباحثے میں جنسی تشدد کے جرائم کے خلاف قومی سطح پرکارروائی کا جائزہ لیا جائے گا اور یہ بھی کہ اقوام متحدہ مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانے میں ملکوں کی بہتر مدد کر سکتی ہے.

یہ مباحثہ لائیو دیکھنے کے لئے webtv.un.org. For live ٹوئیٹس اورمباحثے پر آئندہ کارروائی کے لئے #ukpres or #timetoact on Twitter.

مزید معلومات:

مزید تفصیلات جنسی تشددکی روک تھام کا انیشئیٹو

مزید تفصیلات جنسی تشددکی روک تھام کا انیشئیٹو

جی-8 اعلامیہ جنسی تشددکی روک تھام

مزید جاننے کے لئے عورتوں اور لڑکیوں کی مدد کے لئے دنیا بھر میں برطانیہ کے اقدامات

شائع کردہ 24 June 2013
آخری اپ ڈیٹ کردہ 24 June 2013 + show all updates
  1. Change from 'a' to 'the' in description

  2. First published.