نئے وزرا کا تقرر جولائی2016ء: سکریٹری خارجہ
بورس جانسن اب نئے سکریٹری خارجہ ہونگے جن کا تقرر ٹریزا مے نے اپنے وزیراعظم بننے کے بعد کیا ہے.

ملکہ عالیہ نے بورس جانس ایم پی کی سکریٹری مملکت برائے خارجہ و دولت مشترکہ امور کی حیثیت سے تقرری کی منظوری دیتے ہوئے مسرت کا اظہار کیا ہے.
مزید وزرا کی تقرری کا اعلان بعد ازاں کیا جائےگا.