خبروں کی کہانی

نیٹوسربراہی اجلاس ویلز 2014ء- لائیو

نیٹو 2014ء سربراہی اجلاس ویلز میں 4 سے 5 ستمبر 2014ء کومنعقد ہورہا ہے۔یہ صفحہ باقاعدگی سے تازہ ترین خبریں دیتا رہے گا.

اسے 2010 to 2015 Conservative and Liberal Democrat coalition government کے تحت شائع کیا گیا تھا
NATO logo

ساٹھ سے زیادہ ملکوں کے رہنما نیٹوسربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ویلزآرہے ہیں جو نیوپورٹ کے سیلٹک مینر ریزورٹ میں ہورہا ہے۔ یہ شکاگو اجلاس 2012ء کے بعدپہلا اجلاس ہے اور مارگریٹ تھیچر کے 1990میں لندن میں نیٹو رہنماؤں کا خیر مقدم کرنے کے بعد سے برطانیہ میں ہونے والا پہلاسربراہی اجلاس ہوگا.

اجلاس کی پانچ ترجیحات کے بارے میں پڑھئیے۔.

اجلاس میں شرکت

نیٹو کے بارے میں

نیٹو یا نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن 1949ء میں شمالی اوقیانوسی معاہدے پر دستخط کے بعد وجود میں آئی۔ اس کا مقصد اپنے اراکین ملکوں کی آزادی اورسلامتی کو سیاسی اورفوجی طریقےسے محفوظ کرنا تھا. نیٹو کی تاریخ اورموجودہ سرگرمیوں کے بارے میں مزیددیکھئیے۔

شائع کردہ 3 September 2014
آخری اپ ڈیٹ کردہ 5 September 2014 + show all updates
  1. Added link to Armed Forces declaration and updated Day 1 announcements.

  2. Added link to Wales Summit Declaration on Afghanistan.

  3. Added link to live feed.

  4. Added translation