خبروں کی کہانی

جسٹین گریننگ کا برطانوی فلاحی کارکنوں کو خراج تحسین

عالمی یوم انسانیت 2014ءپرجسٹین گریننگ کا بیان.

اسے 2010 to 2015 Conservative and Liberal Democrat coalition government کے تحت شائع کیا گیا تھا

عالمی یوم انسانیت 2014ءپر برطانوی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (ڈیفڈ)کی وزیرجسٹین گریننگ نے کہا ہے:

“برطانوی فلاحی کارکن دنیا بھر میں متعدد مشکل مقامات پرجن میں عراق، غزہ اور جنوبی سوڈان شامل ہیں، زندگی اور موت کے درمیان فرق پیدا کررہے ہیں اور مجھےصرف ڈیفڈ کے کارکنوں ہی پر نہیں ان سب کی کارکردگی پر بےپناہ فخر ہے.

“عالمی یوم انسانیت تمام قومیتوں کے امدادی کارکنوں کی خدمات کااعتراف کرتا ہےجنہوں نے خود کو اپنے لئے نہایت مخاصمانہ مقامات پر،انتہائی خطرناک حالات میں اس لئے وقف کردیا ہے کہ تنازعات، قدرتی آفات اورجان لیوا امراض سےمتاثر لاکھوں افراد کو آرام پہنچاسکیں.

“عالمی یوم انسانیت تمام قومیتوں کے امدادی کارکنوں کی خدمات کااعتراف کرتا ہےجنہوں نے خود کو اپنے لئے نہایت مخاصمانہ مقامات پر،انتہائی خطرناک حالات میں اس لئے وقف کردیا ہے کہ تنازعات، قدرتی آفات اورجان لیوا امراض سےمتاثر لاکھوں افراد کو آرام پہنچاسکیں.”

شائع کردہ 19 August 2014