سکریٹری خارجہ کا دیوالی پیغام 2014ء
سکریٹری خارجہ فلپ ہیمنڈ نے دنیا بھر میں دیوالی منانے والوں کو مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے.

سکریٹری خارجہ نے کہا ہے:
میں برطانیہ اور دنیا بھر کی تمام ہندو، سکھ اورجین کمیونٹیز کوبے حد پر مسرت اور پرامن دیوالی کی مبارکباد دیتا ہوں.
آج جب خاندان اور دوست مل کرروشنیوں کا مقدس تہوار منارہے ہیں اور برائی پر اچھائی کی فتح کے لئے دعا کررہے ہیں میں آپ سب کے لئے آنے والے سال میں اچھی صحت، خوشیوں اورپر مسرت وقت کی دعا کرتاہوں.
ہیپی دیوالی اورایک خوشحال سال مبارک
مزیدمعلومات
سکریٹری خارجہ فلپ ہیمنڈ ٹوئٹر پر@فلپ ہیمنڈ
وزارت خارجہ ٹوئٹرپر @وزارت خارجہ
وزارت خارجہ اردوٹوئٹریوکےاردو
وزارت خارجہ فیس بک