پریس ریلیز

سکریٹری خارجہ کا امورخارجہ کمیٹی کی انسانی حقوق رپورٹ پرتبصرہ

سکریٹری خارجہ کا امورخارجہ کمیٹی کی انسانی حقوق رپورٹ پرتبصرہ

اسے 2015 to 2016 Cameron Conservative government کے تحت شائع کیا گیا تھا

سکریٹری خارجہ فلپ ہیمنڈ نے کہا ہے:

میں انسانی حقوق پر ہمارے کام کے باب میں اس بیان کوتسلیم نہیں کرتا۔ انسانی حقوق کا فروغ وزارت خارجہ کے بنیادی فرائض میں سے ایک ہے اوردنیا بھرمیں ہربرطانوی سفارتکار کی ذمے داری ہے.

برطانیہ 40 سے زائد ملکوں میں 75 انسانی حقوق منصوبوں سے تعاون کرتا ہے اور اس سال ہم انسانی حقوق منصوبوں کے لئے اپنے فنڈ کی رقم دگنی کرکے 10 ملین پاونڈ کررہے ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ہم اس ایجنڈا کو حقیقتا کتنی اہمیت دیتے ہیں.

وزارت خارجہ میں انسانی حقوق کومرکزی دھارے میں لاکے ہم نے یہ یقینی بنادیا ہے کہ اسے ہماری سفارتکاری میں مرکزی مقام حاصل رہے اورنتائج ٹھوس رہیں.

مزید معلومات

سکریٹری خارجہ فلپ ہیمنڈ ٹوئٹر پر@فلپ ہیمنڈ

وزارت خارجہ ٹوئٹرپر @وزارت خارجہ

وزارت خارجہ فیس بک اور گوگل+

وزارت خارجہ اردوٹوئٹریوکےاردو

وزارت خارجہ فیس بک

اردوویب سائٹ

Media enquiries

For journalists

Updates to this page

شائع کردہ 5 اپریل 2016