خبروں کی کہانی

وزارت خارجہ کی جانب سے سعودی عرب میں بم دھماکوں کی مذمت

وزیر برائے مشرق وسطی ٹوبائس ایلووڈ نے سعودی عرب میں حملوں پرردعمل ظاہرکیا ہے

ٹوبائس ایلووڈ نے کہا ہے:

سعودی عرب میں رمضان میں بم حملے، جس میں مقدس شہر مدینہ کونشانہ بنایاگیا ، اس نفرت کوظاہر کرتے ہیں جو دہشت گردوں کواسلام کی حقیقی اورپرامن روح سے ہے۔ میری دلی ہمدردیاں متاثرین کے خاندانوں اوراحباب کے ساتھ ہیں.

برطانیہ عالمی انتہاپسندی کے خلاف سعودی عرب کی جنگ میں عوام کے شانہ بہ نشانہ کھڑا ہے۔ اس قسم کے وحشیانہ جرائم کا کبھی کوئی جوازنہیں دیا جاسکتا.

Further informationمزید معلومات

ٹوبائس ایلووڈٹوئٹر پر@ٹوبائس ایلووڈ

Media enquiries

For journalists

ای میل newsdesk@fco.gov.uk

شائع کردہ 5 July 2016