خبروں کی کہانی

وزارت خارجہ برطانیہ کے وزیر کی افغانستان میں حملے کی مذمت

وزیربرائےافغانستان ٹوبائس ایلووڈ نےپغمان ضلع میں حملے کے بعد افغانستان میں تشدد کے خاتمے پرزور دیا ہے۔

ٹوبائس ایلووڈ نے کہا: میں آج صبح افغان نیشنل پولیس کیڈیٹس پرایک خوفناک حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں جو کابل صوبے میں کیا گیا اور جس کے لئے طالبان نے ذمے داری قبول کرلی ہے۔ آج کا بے رحمانہ حملہ جیسا کہ 20 جون کو کابل میں نیپالی کنٹریکٹروں پر کیا گیا تھا، انسانی جان کی مکمل بے قدری کوظاہر کرتا ہے ۔ میرے احساسات اور دعائیں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کے خاندانوں کے ساتھ ہیں.

برطانیہ، افغان عوام کے ساتھ اپنے دیرپا عہد پرمستحکم طور سے قائم ہےہم طالبان پر زور دیتے ہیں کہ وہ اپنی لایعنی ہلاکت خیزی کو ترک کرکے مذاکرات کی میز پر آجائیں.

مزید معلومات

*@ٹوبیازایلووڈ

*وزارت خارجہ ٹوئٹرپر @وزارت خارجہ

*وزارت خارجہ فیس بک اور گوگل+

*وزارت خارجہ اردوٹوئٹریوکےاردو

*وزارت خارجہ فیس بک

*اردوویب سائٹ

Media enquiries

For journalists

ای میل newsdesk@fco.gov.uk

شائع کردہ 30 June 2016