سزائے موت کے خلاف عالمی دن پربیان
وزارت خارجہ کی وزیر بیرونس جوائس اینلے اور چئیرمین آف آل پارٹی پارلیمانی گروپ بیرونس ووئین اسٹرن نے سزائے موت کے خلاف عالمی دن پربیان دیا ہے.

وزیر برائے انسانی حقوق اوربیرونس اسٹرن نے کہا ہے:
برطانیہ میں سزائے موت پر آخری بارعملدرآمد کو50 سال ہوگئے ہیں۔ سزائے موت کے خلاف عالمی دن پرہم اپنے اس یقین کا اعادہ کرتے ہیں کہ 21ویں صدی میں سزائے موت کی کوئی جگہ نہیں ہے.
برطانیہ میں سزائے موت پر آخری بارعملدرآمد کو50 سال ہوگئے ہیں۔ سزائے موت کے خلاف عالمی دن پرہم اپنے اس یقین کا اعادہ کرتے ہیں کہ 21ویں صدی میں سزائے موت کی کوئی جگہ نہیں ہے.
برطانیہ میں سزائے موت پر آخری بارعملدرآمد کو50 سال ہوگئے ہیں۔ سزائے موت کے خلاف عالمی دن پرہم اپنے اس یقین کا اعادہ کرتے ہیں کہ 21ویں صدی میں سزائے موت کی کوئی جگہ نہیں ہے ہم اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 69 ویں سیشن سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جب وہ اس سال کے آخرمیں سزائے موت پرعالمی پابندی کی قرارداد پررائے شماری کرے تو اس کے خاتمے کے عالمی رحجان کی حمایت کرے۔ ہم دوسری ریاستوں، پارلیمانوں اور شہری معاشرے کے گروپوں کے جو اس امید میں ہمارے شریک ہیں،ساتھ مل کرکام کرنے کو تیار ہیں.
مزیدمعلومات
بیرونس جوائس اینلے ٹوئٹر پر@جوائس اینلے
وزارت خارجہ ٹوئٹرپر @وزارت خارجہ
وزارت خارجہ اردوٹوئٹریوکےاردو
وزارت خارجہ فیس بک