خبروں کی کہانی

تربیتی مشق سے افغانستان کے فوجی استحکام کی تصدیق

افغان نیشنل آرمی نے کابل میں ایک بہت بڑی تربیتی مشق میں حصہ لیا جو ریگستان میں میلوں پرمحیط تھی.

اسے 2010 to 2015 Conservative and Liberal Democrat coalition government کے تحت شائع کیا گیا تھا

The Afghan National Army training exercise in Kabul [Picture: Nato]

اس مشق کا وقت بہت اہم تھا کیونکہ یہ افغانستان میں صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے بعد ہوئی ہے.

اس مشق کا وقت بہت اہم تھا کیونکہ یہ افغانستان میں صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے بعد ہوئی ہے:

’’ ہم ایک بہت بڑی جنگی مشق کرنا چاہتے تھے تاکہ افغان عوام کو علم ہوسکے کہ افغان فوج مضبوط ہے اورافغانستان میں سلامتی کو برقرار رکھ سکتی ہے۔’’

افغان فوجی قوت کا مظاہرہ

Updates to this page

شائع کردہ 7 مئی 2014