وزیربرائے مشرق وسطی کا مغربی کنارے میں مقبوضاتی آبادکاری پر بیان
وزیربرائے مشرق وسطی ٹوبائس ایلووڈ نے مغربی کنارے میں آبادکاری میں مزید توسیع کے منصوبوں پرانتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے.

وزارت خارجہ کے وزیر ٹوبائس ایلووڈ نے بیان میں کہا ہے:
مجھے انتہائی تشویش ہے کہ کنیسٹ نے ایک بل کی پہلی خواندگی منظور کی ہے جوفلسطینیوں کی نجی اراضی پر قبضے اور مغربی کنارے میں مقبوضاتی تعمیر میں مزید نمایاں اضافہ کرے گا۔ یہ عالمی قوانیں کے تحت غیر قانونی ہے اور ایک بارپھردوریاستی حل کے اسرائیلی حکومت کے عہد پرسوال اٹھاتا ہے.
مجھے یہ بھی تشویش ہے کہ یروشلم کے اردگرد مقبوضاتی منصوبہ بندی جاری ہے اوراس کی رفتار میں اضافہ ہواہے .
مزید معلومات
-
ٹوبائس ایلووڈٹوئٹر پر@ٹوبائس ایلووڈ
-
وزارت خارجہ ٹوئٹرپر @وزارت خارجہ وزارت خارجہ فیس بک اور گوگل+
-
وزارت خارجہ انسٹا گرام, یوٹیوب and لنکڈان
-
وزارت خارجہ اردوٹوئٹریوکےاردو
-
وزارت خارجہ اردو فیس بک