پریس ریلیز

مشرق وسطی وزیر کا مغربی کنارے میں مقبوضاتی چوکیوں پربیان

وزارت خارجہ وزیر ٹوبائس ایلووڈنے اس اراضی ریگولیشن بل پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے جسے اسرائیلی کنیسٹ میں مغربی کنارے میں مقبوضہ چوکیوں کو ''قانونی" قرار دینے کے پیش کیا گیا ہے.

اسے 2016 to 2019 May Conservative government کے تحت شائع کیا گیا تھا

وزارت خارجہ وزیر ٹوبائس ایلووڈنےکہا ہے:

ہمیں اسرائیلی کنیسٹ میں مغربی کنارے میں مقبوضہ چوکیوں کو ‘‘قانونی” قرار دینے کے لئے پیش کئے گئے اراضی ریگولیشن بل پر گہری تشویش ہے۔ یہ چوکیاں اس وقت اسرائیلی ملکی اورعالمی انسانی قوانین دونوں کے تحت غیر قانونی ہیں۔ اگر اس تجویزمیں پیش رفت ہوئی تو یہ دو ریاستی حل کے امکانات کو سنگین طور پر کمزور کرے گی۔ میں اسرائیلی حکومت پر زور دیتا ہوں کہ وہ فورااس اراضی ریگولیشن بل پر نظر ثانی کرے.

مزید معلومات

Media enquiries

For journalists

Updates to this page

شائع کردہ 16 نومبر 2016