حکومت کا جواب

وزیر برائے ایشیا نے کابل حملے کی مذمت کی

الوک شرما نے اس حملے کے تمام متاثرین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اطہار کیا ہے.

حملے کے بارے میں بات کرتے ہوئے الوک شرما نے کہا:

میں افغانستان میں مزاروں اورعبادتگاہوں پر حالیہ حملوں کی دل کی گہرائیوں سے مذمت کرتا ہوں جن میں متعدد شہری ہلاک اوراس سے زیادہ زخمی ہوگئے اورجوواضح طورپرفرقہ وارانہ کشیدگی پیدا کرنے کے لئے گئے تھے۔ میری ہمدردیاں ان خاندانوں اور دوستوں کے ساتھ ہیں جو اس وحشتناک حملے سے متاثر ہوئے ہیں اور دل کی گہرائی سے اظہار تعزیت کرتا ہوں.

مزید معلومات

Media enquiries

For journalists

ای میل newsdesk@fco.gov.uk

شائع کردہ 12 October 2016