خبروں کی کہانی

ٹوبائس ایلووڈ کا غزہ میں سزائے موت کے اجرا پربیان

وزیربرائے مشرق وسطی ٹوبائس ایلووڈ نےغزہ میں سزائے موت کے اجرا کی مذمت کی ہے

اسے 2016 to 2019 May Conservative government کے تحت شائع کیا گیا تھا

ٹوبائس ایلووڈ نے کہا ہے:

میں5 اکتوبر کو غزہ میں جاری کی گئی سزائے موت کی مذمت کرتا ہوں۔ یہ پہلی بار ہے کہ ایک فلسطینی عدالت نے ایک عورت کے لئے سزائے موت جاری کی ہے اوراس سال کے آغاز سے غزہ میں سزائے موت کے بڑھتے ہوئے استعمال کے رحجان میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے.

برطانیہ کا موقف عرصہ درازسےکسی بھی صورتحال میں سزائے موت کی مخالفت رہا ہے۔ ہم نے باربارغزہ میں مجاز حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سزائے موت پرعلمدرآمد پر فلسطینی اتھارٹی کی عائد کردہ معطلی کا احترام کریں.

Updates to this page

شائع کردہ 7 اکتوبر 2016