سکریٹری خارجہ کی جانب سے عید الاضحٰی پرتہنیتی پیغام
سکریٹری خارجہ فلپ ہیمنڈنے مسلمانوں کو عیدالاضحٰی کےموقع پر دلی مبارکبادارسال کی ہے.

سکریٹری خارجہ فلپ ہیمنڈنےکہا ہے:
میں دنیا بھر کے مسلمانوں اور ان کے اہل خانہ کو جو آج عید منارہے ہیں، دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں.
َ>وزارت خارجہ نے اس سال حج ادا کرنے والے تقریبا 18000برطانوی مسلمانوں کو کونسلر تعاون کی پیش کش کی ہے۔ان میں سے کئی جلدہی عید الاضحٰی اپنے عزیزوں کے ساتھ منانے واپس آئیں گے۔
برطانیہ بھراور دنیا کے تمام مسلمانوں کو میری جانب سے ایک رحمتوں بھری عید الاضحٰی مبارک ہو.’’
مزید معلومات
سکریٹری خارجہ فلپ ہیمنڈ ٹوئٹر پر@فلپ ہیمنڈ
وزارت خارجہ ٹوئٹرپر @وزارت خارجہ
وزارت خارجہ اردوٹوئٹریوکےاردو
وزارت خارجہ فیس بک