Skip to main content
پریس ریلیز

سکریٹری خارجہ کا نیس میں حملے پر بیان

سکریٹری خارجہ بورس جانسن نے نیس کے بزدلانہ حملے کی مذمت کی ہے.

اسے 2016 to 2019 May Conservative government کے تحت شائع کیا گیا تھا

سکریٹری خارجہ بورس جانسن نے کہا ہے:

اس خوفناک اوربزدلانہ حملے کے بعد برطانیہ فرانس کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑا ہے.

کوئی ملک دہشت گردی سے محفوظ نہیں ہےاورہم اپنے فرانسیسی اور یورپی شراکت داروں کے ساتھ متحد رہ کر اپنے ملکوں اوراپنے طرز زندگی کو درپیش خطرات سے نمٹ رہے ہیں.

برطانوی سفارتخانے کا عملہ نیس میں موجود ہے اورفرانسیسی حکام سے قریبی رابطے میں ہے.

مزید معلومات

سکریٹری خارجہ ٹوئٹر پر @بورس جانسن

وزارت خارجہ ٹوئٹرپر @وزارت خارجہ

وزارت خارجہ فیس بک اور گوگل+

وزارت خارجہ اردوٹوئٹریوکےاردو

وزارت خارجہ فیس بک

اردوویب سائٹ

Media enquiries

For journalists

Updates to this page

شائع کردہ 15 جولائی 2016
آخری اپ ڈیٹ کردہ 15 جولائی 2016 Show all updates
  1. Added translation

  2. First published.