مکہ سانحے پرسکریٹری خارجہ کا اظہارتعزیت
سکریٹری خارجہ نے مسجد الحرام میں کرین گرنے کے سانحے پرایک بیان دیا ہے

سکریٹری خارجہ فلپ ہیمنڈ نے کہا ہے کہ:
مجھے مکہ حادثے کے بارے میں جان کر بہت صدمہ اور رنج ہوا ہے جس میں حاجیوں میں سےمتعدد افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔ میری ہمدردیاں متاثرین کے سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں.
مزید معلومات
سکریٹری خارجہ فلپ ہیمنڈ ٹوئٹر پر@فلپ ہیمنڈ
وزارت خارجہ ٹوئٹرپر @وزارت خارجہ
وزارت خارجہ اردوٹوئٹریوکےاردو
وزارت خارجہ فیس بک