پریس ریلیز

سکریٹری خارجہ کی پاکستان میں حملے کی مذمت

سکریٹری خارجہ نے پاکستان میں شاہ نورانی کے مزار پر بے رحمانہ دہشتگرد حملے کی مذمت کی ہے.

اسے 2016 to 2019 May Conservative government کے تحت شائع کیا گیا تھا
Foreign Secretary Boris Johnson

سکریٹری خارجہ بورس جنسن نے کہا ہے:

مجھے پاکستان میں شاہ نورانی کے مزار پر بےرحمانہ دہشتگرد حملے کا صدمہ ہواہے۔ میری ہمدردیاں ان افراد کے خاندان اور دوستوں کے ساتھ ہیں جو اس خوفناک حملے میں ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ برطانیہ اس دہلادینے والے حملے کی شدید مذمت کرتا ہے اورانتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی جنگ میں حکومت اورعوام کے ساتھ بدستورشانہ بہ نشانہ کھڑا ہے.

مزید معلومات

سکریٹری خارجہ ٹوئٹر پر@بورس جانسن

اور فیس بک (https://twitter.com/foreignoffice)

وزارت خارجہ فیس بک اور گوگل+

وزارت خارجہ انسٹا گرام, یوٹیوب and لنکڈان

وزارت خارجہ اردوٹوئٹریوکےاردو

وزارت خارجہ اردو فیس بک

اردوویب سائٹ

Media enquiries

For journalists

Updates to this page

شائع کردہ 13 نومبر 2016