ایرانی انتخابات پروزارت خارجہ برطانیہ کا بیان
وزارت خارجہ نے ایران کے صدارتی انتخابات میں حسن روحانی کی کامیابی کے اعلان کے بعد ان سے امید ظاہرکی ہے کہ وہ ایران کو مستقبل میں ایک مختلف راہ پرچلائیں گے.

وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے اس اعلان پر کہا ہے کہ:
ہم نے ایرانی صدارتی انتخابات میں حسن روحانی کی کامیابی کا اعلان سنا ہے.
ہم ان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس موقع کو استعمال کرتے ہوئے، ایران کے جوہری پروگرامکے باب میں عالمی خدشات پرتوجہ دیتے ہوئے، عالمی برادری کے ساتھ تعمیری تعلقات میں ایک قدم آگے بڑھاتے ہوئےاورایرانی عوام کی سیاسی اور انسانی صورتحال کو بہتر بناتے ہوئےایران کو مستقبل میں ایک مختلف راہ پر گامزن کریں گے .
مزید معلومات
یوکے اردو میں ٹوئٹرکے لئے @وزارت خارجہ