پریس ریلیز

عبوری ایرانی جوہری معاہدے پر عملدرآمد کے لئے پہلا قدم

سکریٹری خارجہ ولیم ہیگ نے آج ایران کے ساتھ جینیوا میں کئے گئے عبوری جوہری معاہدے پر پیش رفت کاخیر مقدم کیا ہے جو کہ ایک اہم پہلا قدم ہے.

اسے 2010 to 2015 Conservative and Liberal Democrat coalition government کے تحت شائع کیا گیا تھا

جینیوا میں مذاکرات کے بعد سکریٹری خارجہ نے کہا:

میں اس امر کا خیر مقدم کرتاہوں کہ اب ہم ای 3 + 3 ممالک کے ایران کے ساتھ معاہدے کے مشترکہ ایکشن پلان کے پہلے قدم پرعملدرآمد کررہے ہیں جو جینیوا میں 24 نومبر 2013ءکو طے پایا تھا۔20 جنوری کو اس معاہدے پر عملدرآمد ایرانی جوہری مسئلے کے پر امن حل کی طرف ایک اہم قدم ہوگاجس پر جامع مذاکرات اب شروع ہونگے.

مزید معلومات

سکریٹری خارجہ ٹوئٹر پر@WilliamJHague

وزارت خارجہ ٹوئٹرپر @وزارت خارجہ

وزارت خارجہ فیس بک اور گوگل+

وزارت خارجہ اردوٹوئٹریوکےاردو

وزارت خارجہ فیس بک

اردوویب سائٹ

Media enquiries

For journalists

ای میل newsdesk@fco.gov.uk

شائع کردہ 12 January 2014