سکریٹری خارجہ کی جانب سے دنیابھر کے مسلمانوں کوعید کی مبارکباد
سکریٹری خارجہ فلپ ہیمنڈنے مسلمانوں کے لئے عید الفطرپرپرخلوص تمناؤں کا اظہار کیا ہے.

سکریٹری خارجہ نے کہا:
'’میں برطانیہ اوردنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطرکے موقع پر دلی مبارکباددیتاہوں.
“اس ماہ رمضان میں کئی مقامات پرپرامن عبادت کی بجائے المیے اور تشدد کا غلبہ رہا ہے۔ ہماری تمام ہمدردیاں اوردعائیں ان تمام لوگوں کے ساتھ ہیں جو اس دوران تنازعات کا شکار رہے ہیں.
“عید الفطر کروروں افراد کے لئے ایک خصوصی تہوار ہے جو اسلام کے تنوع اوردسترس کی عکاس تقریبات سے عبارت ہے۔ میں آپ سب کو پرامن عید الفطر کی دلی تمنا ارسال کررہا ہوں.
“عید مبارک.”
مزیدمعلومات
- سکریٹری خارجہ فلپ ہیمنڈ ٹوئٹر پر@فلپ ہیمنڈ
*وزارت خارجہ ٹوئٹرپر @وزارت خارجہ
*وزارت خارجہ اردوٹوئٹریوکےاردو
*وزارت خارجہ فیس بک