خبروں کی کہانی

بیرونس سعیدہ وارثی کا عیدالاضحی پرپیغام

یہ تہوار حج مکمل ہونے پر منایا جاتا ہےاوراللہ کے حکم پرحضرت ابراہیم علیہ السلام کی اپنے بیٹے کی قربانی کے لئے آمادگی کی یاددلاتا ہے.

اسے 2010 to 2015 Conservative and Liberal Democrat coalition government کے تحت شائع کیا گیا تھا
Baroness Warsi

وزیربرائےوزارت خارجہ اور عقائدوکمیونٹیز بیرونس سعیدہ وارثی نے کہا ہے::

فریضہ حج کی ادائیگی کے گہری عبادت اورجشن کے اس خصوصی موقع پرمیں عید الاضحی منانے والوں کو دلی مبارکباد ارسال کررہی ہوں.

قربانی کے اس تہوار کے دنوں میں اتحاد اورقربت کاجذبہ فریضہ جح کی تکمیل کرنے والے ہزاروں مسلمانوں کے دل میں جاگزیں رہتا ہے.

قربانی کے اس تہوار کے دنوں میں اتحاد اورقربت کاجذبہ فریضہ جح کی تکمیل کرنے والے ہزاروں مسلمانوں کے دل میں جاگزیں رہتا ہے.

یہ اقدار ہمیں متاثر کرتی ہیں اورتمام عقائدگروپوں کو عزیز ہیں جو قومی زندگی میں بہت بڑا کردار ادا کرتے ہیں اورساراسال مقامی افراد کو قریب تر لانے کے لئےسخت محنت کرتے ہوئےہماری کمیونٹیز کو مستحکم تر بناتے ہیں.

اس موقع پر جب آپ اپنے عزیزوں کے ہمراہ عبادت اورجشن میں مصروف ہیں میں آپ کو ایک پرمسرت اورپرامن عید الاضحی کی مبارکباد پیش کرتی ہوں.

شائع کردہ 14 October 2013