پریس ریلیز

سینئیربرطانوی سفارتکار کا دورہ ایران

سیاسی ڈائریکٹرکا ایران کا دورہ برطانیہ اورایران کے تعلقات میں بتدریج بہتری کا اگلا مرحلہ ہے.

اسے 2010 to 2015 Conservative and Liberal Democrat coalition government کے تحت شائع کیا گیا تھا

اس دورے پر تبصرہ کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا:

وزارت خارجہ کے سیاسی ڈائریکٹر سر سائمن گاس آج ایران کا دورہ کررہے ہیں تاکہ سینئیر ایرانی افسران سے ملاقات کر سکیں۔ برطانیہ کے ناظم الامور اجے شرما کے ایران کے کامیاب دوروں کے ایک سلسلے کے بعدسرسائمن کا دورہ ہم دونوں ملکوں کے تعلقات میں بہتری کے لئے قدم بقدم طریقہ کار کا اگلا مرحلہ ہے۔ اس دورے میں سرسائمن ایرانی ہم منصبوں سے دو طرفہ اورعالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے.

مزیدمعلومات

اجے شرما ٹوئٹرپر@AjaySharmaFCO

وزارت خارجہ ٹوئٹرپر @وزارت خارجہ

وزارت خارجہ فیس بک اور گوگل+

وزارت خارجہ اردوٹوئٹریوکےاردو

وزارت خارجہ فیس بک

اردوویب سائٹ

Media enquiries

For journalists

ای میل newsdesk@fco.gov.uk

شائع کردہ 28 April 2014