پریس ریلیز

سکریٹری خارجہ کا ایسٹر 2016ء پر پیغام

سکریٹری خارجہ نے ایسٹرمنانے والی مسیحی برادری کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ارسال کی ہے.

سکریٹری خارجہ فلپ ہیمنڈ نے اس پیغام میں کہا ہے:

ایسٹرتمام مسیحیوں کے لئے امید کا موسم لاتا ہے۔ تقریبات کے اس موقع پر میری دلی ہمدردیاں ان لوگوں، خاص طور پر مشرق وسطی کے مسیحیوں کے ساتھ ہیں جو عقوبت و تعصب کا سامنا کررہے ہیں اور انہیں آزادی سے عبادت کی اجازت نہیں ہے۔ اس حکومت نے جینے اور بلا تعصب عبادت کے حق کے لئے کھڑے ہونے کا عہد کیا ہے اور ہم اسے ایک حقیقت بنانے کے لئے سرگرمی سے کام کرتے رہیں گے.

مزید معلومات

سکریٹری خارجہ فلپ ہیمنڈ ٹوئٹر پر@فلپ ہیمنڈ

وزارت خارجہ ٹوئٹرپر @وزارت خارجہ

وزارت خارجہ فیس بک اور گوگل+

وزارت خارجہ اردوٹوئٹریوکےاردو

وزارت خارجہ فیس بک

اردوویب سائٹ

Media enquiries

For journalists

ای میل newsdesk@fco.gov.uk

شائع کردہ 25 March 2016