سکریٹری خارجہ کاایسٹر 2015پرتہنیتی پیغام
سکریٹری خارجہ نے ایسٹرمنانے والی مسیحی کمیونٹیزکو دلی مبارکباد کاپیغام ارسال کیا ہے.

سکریٹری خارجہ فلپ ہیمنڈنے اس پیغام میں کہا:
ایسٹر میں مسیحیوں کے لئے امید کا پیغام پوشیدہ ہے۔ دنیا بھر میں مسیحی کمیونٹیز کے لئے اس کے کئی معنی ہیں اوریہ کئی انداز سے منایا جاتا ہے.
مجھے امید ہے کہ وہ تمام لوگ جو اپنے عقیدے کی بناپرتعصب، ظلم اورتشدد کا سامنا کررہے ہیں خاص طورپرمشرق وسطی میں جو کہ مسیحیت کی جائے پیدائش ہے ، ایک پرامن ایسٹر گزارسکیں گے۔ مذہب یا عقیدے کی آزادی ایک بنیادی انسانی حق ہے جو دنیا کے ہرشخص کو حاصل ہونا چاہئیے.
مزید معلومات
وزارت خارجہ ٹوئٹرپر @وزارت خارجہ
وزارت خارجہ اردوٹوئٹریوکےاردو
وزارت خارجہ فیس بک