خبروں کی کہانی

سکریٹری خارجہ کی جانب سے عید الفطرمبارک

سکریٹری خارجہ نے دنیابھر میں عید منانے والے مسلمانوں کو عید پر نیک خواہشات کاپیغام ارسال کیا ہے.

اسے 2010 to 2015 Conservative and Liberal Democrat coalition government کے تحت شائع کیا گیا تھا

سکریٹری خارجہ فلپ ہیمنڈ نے کہا:

اسلامی تہوار عید الفطر خوشیوں سے عبارت ہے اور دنیا بھر میں مسلمانوں کے اکھٹا ہونے کاموقع ہے.

اسلامی تہوار عید الفطر خوشیوں سے عبارت ہے اور دنیا بھر میں مسلمانوں کے اکھٹا ہونے کاموقع ہے.

میں برطانیہ اوردنیا بھر کے مسلمانوں کو، جب وہ اور ان کے اہلخانہ کے ساتھ یہ مقدس تہوار منارہے ہیں، دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں.

ایسے وقت پر ہمیں ان شہریوں کی طرف بھی توجہ دے کر ان کے لئے دعا کرنا چاہئیے جو تنازعات بالخصوص غزہ، شام اورعراق کا شکار ہیں.

ان خیالات کے ساتھ میں آپ سب کو ایک نعمتوں سے مالامال اور پرامن ‘عید مبارک’ کہنا چاہونگا.

مزید معلومات

وزارت خارجہ ٹوئٹرپر @وزارت خارجہ

وزارت خارجہ فیس بک اور گوگل+

وزارت خارجہ اردوٹوئٹریوکےاردو

وزارت خارجہ فیس بک

اردوویب سائٹ

Media enquiries

For journalists

ای میل newsdesk@fco.gov.uk

شائع کردہ 28 July 2014