خبروں کی کہانی

ایران اورپاکستان میں زلزلے پر سکریٹری خارجہ کا اظہارہمدردی

سکریٹری خارجہ ولیم ہیگ نے کہا ہے کہ: میری ہمدردیاں آج کے زلزلے میں متاثرہونے والوں کے ساتھ ہیں۔

اسے 2010 to 2015 Conservative and Liberal Democrat coalition government کے تحت شائع کیا گیا تھا

ایران کے جنوب مشرقی علاقے اور ملحقہ پاکستان میں آنے والےبہت بڑے زلزلے کے متاثرین کی اطلاعات پرتبصرہ کرتے ہوئے ولیم ہیگ نے کہا:

میری ہمدردیاں آج جنوب مشرقی ایران یں آنے والے زلزلے سے متاثرہونے والوں کے ساتھ ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایران اور پاکستان میں کئی جانیں ضائع ہوئی ہیں۔میں ان تمام خاندانوں سےاس مشکل گھڑی میں تعزیت کا اظہار کرتا ہوں جن کے عزیز ان سے جداہوگئے ہیں۔ .

شائع کردہ 16 April 2013