سکریٹری خارجہ نے پاکستان میں حملے کی مذمت کی
سکریٹری خارجہ بورس جانسن نے پاکستان کے شہرکوئٹہ میں پولیس تربیتی مرکز پر حملے کی مذمت کی ہے.

سکریٹری خارجہ بورس جانسن نے کہا:
میں کوئٹہ میں کل پولیس تربیتی مرکزپر ہونے والے خوفناک حملے کی مذمت کرتا ہوں۔ میری ہمدردیاں ان کے ساتھ ہیں جن کے عزیزاوردوست اس بے رحمانہ حملے میں ان سے ہمیشہ کے لئےجدا ہوگئے، یا زخمی ہوئے ہیں.
وہ اقلیت جو پاکستان کی سلامتی کو کمزور کرنے کی کوشش میں ہے غالب نہیں آپائے گی ۔ کوئٹہ اور پاکستان بھر میں عوام ایک عزم کے ساتھ مستقبل کی تعمیر میں مصروف ہیں۔ برطانیہ بدستوران کے ساتھ کھڑا رہے گا.
مزید معلومات
-
سکریٹری خارجہ ٹوئٹر پر @بورس جانسن اورفیس بک
-
وزارت خارجہ ٹوئٹرپر @وزارت خارجہ
-
وزارت خارجہ انسٹا گرام, یوٹیوب and لنکڈان
-
وزارت خارجہ اردوٹوئٹریوکےاردو
-
وزارت خارجہ اردو فیس بک