پریس ریلیز

سکریٹری خارجہ برطانیہ کے فلسطینی وزیرخارجہ سے دوطرفہ مذاکرات

سکریٹری خارجہ بورس جانسن نے فلسطینی وزیرخارجہ ڈاکٹر ریاض المالکی سے ملاقات کی.

Boris Johnson with Palestinian Foreign Minister Dr Riyad al Malki

ملاقات کے بعد سکریٹری خارجہ نے کہا:

“فلسطینی وزیرخارجہ ڈاکٹر ریاض المالکی سے ملاقات میرے لئے خوشی کا باعث ہے۔ ہم نے مشرق وسطی میں دیرپا امن کے حصول کو درپیش مستقل چیلنجز کے بارے میں بات چیت کی اورمیں نے دہرایا کہ برطانیہ دوریاستی حل سے کمٹ منٹ پرمضبوطی سے قائم ہے جس میں فلسطینی ریاست اسرائیل کے پہلو میں امن کے ساتھ قیام پزیر ہو.

“ہم نے اتفاق کیا کہ 2017ء کی سالگرہ اس بات کی واضح یقین دہانی ہے کہ تمام فریقین ایک مذاکراتی حل کے لئے کوششیں لازمی طورسےدگنی کردیں جس سے خطے کے تمام عوام کے لئےوقاراورخوشحالی ممکن ہوسکے.”

مزید معلومات

Media enquiries

For journalists

ای میل newsdesk@fco.gov.uk

شائع کردہ 31 October 2016