Skip to main content
پریس ریلیز

وزیر برائے وزارت خارجہ الوک شرماکا کابل حملے پربیان

وزارت خارجہ برطانیہ کے وزیرالوک شرما نے کابل میں پرامن مظاہرین پرحملے کی شدید مذمت کی ہے

اسے 2016 to 2019 May Conservative government کے تحت شائع کیا گیا تھا

الوک شرما نے کہا ہے:

میں کابل میں پرامن مظاہرین پردہشت ناک حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں جس سے درجنوں شہری ہلاک اور کئی سو زخمی ہوئے ہیں۔ ہماری دلی ہمدردیاں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کے خاندانوں اور دوستوں کےساتھ ہیں.

برطانیہ، افغان عوام کے ساتھ ہمارے دیرپا کمٹمنٹ کے باب میں ثابت قدم اور پرعزم ہے۔ ہم ایک مستحکم تراورمحفوظ تر افغانستان کی تعمیر کے لئے حکومت افغانستان کے ساتھ مل کرکام جاری رکھیں گے.

مزید معلومات

وزارت خارجہ اردوٹوئٹریوکےاردو

وزارت خارجہ فیس بک

اردوویب سائٹ