افغانستان میں برطانوی سفیرکی تبدیلی
ڈومینیک جیریمی )سی وی او، او بی ای ) کو اسلامی جمہوریہ افغانستان میں برطانیہ کا سفیر مقرر کیا گیا ہے

ڈومینیک جیریمی )سی وی او، او بی ای ) کو کیرن پئیرس) CMG )کی جگہ تعینات کیا گیا ہے جووزارت خارجہ برطانیہ میں چیف آپریٹنگ افسر کا عہدہ سنبھالیں گی۔ ڈومینیک جیریمی فروری 2016ء میں اس ذمے داری کا آغاز کریں گے.
حالات زندگی
مکمل نام | ڈومینیک جیمز رابرٹ جیریمی)سی وی او، او بی ای ) |
اہلیہ کا نام | کلئیر جوڈتھ جیریمی |
بچے | دو |
2015ء سے اب تک | وزارت خارجہ ، کوآرڈنیٹر براءے انسداد عالمی انتہا پسندی |
2014ء تا 2015ء | چیف ایگزیکٹو، یوکے تجارت و سرمایہ کاری |
2010ء تا 2014ء | ابوظہبی میں برطانوی سفیر |
2007ء تا 2010ء | منیجنگ ڈائریکٹر، سیکٹرز گروپ یوکے تجارت و سرمایہ کاری |
2008ء | سربراہ یوکےتجارت وسرمایہ کاری دفاع و سلامتی تنظیم |
2005ء | سربراہ برٹش سونامی ٹیم ، تھائی لینڈ |
2004ء تا 2007ء | نائب سربراہ و ڈائریکٹرومشن ، تجارت و سرمایہ کاری، میڈرڈ |
2003ء | وزارت خارجہ ، سربراہ کونسلر کرائسس گروپ |
2001ء تا 2002ء | کابل، عبوری ناظم الامور؛ وزارت خارجہ افغانستان یونٹ |
2000ء | وزارت خارجہ، سربراہ امن کی برقراری، شعبہ اقوام متحدہ |
1999ء تا 2000ء | مشرقی تیمور، اقوام متحدہ انتظامیہ میں نمائندہ برطانیہ |
1995 – 1999 | اسلام آباد، سیکنڈ سکریٹری )سیاسی (بعد ازاں فرسٹ سکریٹری افغانستان |
1993ء تا 1994ء | وزارت خارجہ ترقی پزیر ممالک ڈیسک افسر، یورپی یونین ڈپارٹمنٹ |
1993 | وزارت خارجہ میں شمولیت |
مزید معلومات
وزارت خارجہ ٹوئٹرپر @وزارت خارجہ
وزارت خارجہ اردوٹوئٹریوکےاردو
وزارت خارجہ فیس بک