بورس جانسن کا دیوالی پرپیغام
سکریٹری خارجہ بورس جانسن نے دیوالی منانے والوں کو نیک تمناوں کا پیغام ارسال کیا ہے.

سکریٹری خارجہ بورس جانسن نے کہا ہے:
میں برطانیہ اور دنیا بھر کی تمام ہندو، سکھ اور جین برادریوں کو شبھ دیوالی کا پیغام دے رہا ہوں، وزیراعظم کے اگلے ماہ بھارت کے دورے سے پہلے مجھے امید ہے کہ یہ تقریبات ہماری بھارت کے ساتھ طویل دوستی میں معاونت اور استحکام کا سلسلہ جاری رکھیں گی۔ مجھے امید ہے کہ روشنیوں کے اس مقدس تہوار کو منانے والے ہرفرد کے لئے یہ لمحات خوشیوں اورامن سے پرہوں گے۔ شبھ دیوالی اورنیا سال مبارک .
مزید معلومات
-
سکریٹری خارجہ ٹوئٹر پر @بورس جانسن اور فیس بک
-
وزارت خارجہ ٹوئٹرپر @وزارت خارجہ
-
وزارت خارجہ فیس بک اور گوگل+ وزارت خارجہ انسٹا گرام, یوٹیوب and لنکڈان
*وزارت خارجہ اردوٹوئٹریوکےاردو
وزارت خارجہ اردو فیس بک