دنیا کی خبروں کی کہانی

برطانوی ہائی کمشنر کی جانب سے پاکستانیوں کے لیے عید مبارک کا پیغام

عیدالفطر ایک بہت خاص دن ہے۔

اسے 2010 to 2015 Conservative and Liberal Democrat coalition government کے تحت شائع کیا گیا تھا
Adam Thomson

پاکستان کے لیے برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامسن نے عید الفطر کے موقع پر کہا:

“میں حکومتِ برطانیہ اور پاکستان میں برطانوی ہائی کمیشن کے تمام عملے کی جانب سے پاکستان اور دنیا بھر میں عید الفطر منانے والوں کو مبارکباد پیش کرنے میں خوشی محسوس کررہا ہوں۔”

“عیدالفطر ایک بہت خاص دن ہے۔ یہ دن تمام عزیز و اقارب کے یکجا ہونے اور عید کی خوشیاں منانے والوں کو ماہِ رمضان کی تعلیمات سارے سال جاری رکھنے کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ ان تعلیمات میں عطیات، صدقہ اور رواداری کی تعلیمات خصوصی طور پر قابلِ ذکر ہیں۔”

” یہ مشترکہ اقدار برطانیہ سمیت ساری دنیا کے مسلمانوں کی سخاوت کی عکاسی کرتے ہیں۔ “

“میں اس موقع پر آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے نیک تمنّائوں کا خواہشمند ہوں۔ “

“عید مبارک ۔”

شائع کردہ 8 August 2013